hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6182

.

سنن البيهقي

6182
Sunan Al Bayhaqi
(۶۱۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ قَیْسٍ قَالَ: شَہِدْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ الْعِیدَ فَکَبَّرَ فِی الأُولَی سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَائَ ۃِ ، وَفِی الثَّانِیَۃِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَائَ ۃِ۔ [ضعیف]
(٦١٨٢) ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں عمر بن عبد العزیز کے ساتھ نمازِ عید میں حاضر ہوا، وہ پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات تکبیریں کہتے اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہتے تھے۔