hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6184

.

سنن البيهقي

6184
Sunan Al Bayhaqi
(۶۱۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحْمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ کُرْدُوسٍ قَالَ: قَدِمَ سَعِیدُ بْنُ الْعَاصِ قَبْلَ الأَضْحَی فَأَرْسَلَ إِلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ وَإِلَی أَبِی مُوسَی وَإِلَی أَبِی مَسْعُودٍ الأَنْصَارِیِّ فَسَأَلَہُمْ عَنِ التَّکْبِیرِ قَالَ: فَقَذَفُوا بِالْمَقَالِیدِ إِلَی عَبْدِ اللَّہِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ: تَقُومُ فَتُکَبِّرُ أَرْبَعَ تَکْبِیرَاتٍ ، ثُمَّ تَقْرَأُ ، ثُمَّ تَرْکَعُ فِی الْخَامِسَۃِ ، ثُمَّ تَقُومُ فَتَقْرَأُ ، ثُمَّ تُکَبِّرُ أَرْبَعَ تَکْبِیرَاتٍ تَرْکَعُ بِالرَّابِعَۃِ۔ [حسن]
(٦١٨٤) سعید بن عاص عید الاضحی سیپہلے آئے تو انھوں نے عبداللہ بن مسعود، ابو موسیٰ ، ابو مسعود انصاری (رض) کی طرف کسی آدمی کو بھیجا تاکہ ان سے تکبیرات کے بارے میں سوال کرے۔ انھوں نے فیصلہ عبداللہ بن مسعود کی طرف چھوڑ دیا۔
تو عبداللہ بن مسعود (رض) فرمانے لگے کہ تو چار تکبیریں کہہ۔ پھر قراءت کر۔ پھر پانچویں تکبیر میں رکوع کر۔ پھر کھڑا ہو کر قراءت کر پھر چار تکبیریں کہہ اور چوتھی تکبیر پر رکوع کر۔