(۶۲۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمَّارُ بْنُ حَفْصٍ وَعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ آبَائِہِمْ عَنْ أَجْدَادِہِمْ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَبْدَأُ بِالصَّلاَۃِ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ وَکَانَ یُحِبُّ أَنْ یُکَبِّرَ التَّکْبِیرَ بَیْنَ أَضْعَافِ الْخُطْبَۃِ۔ [ضعیف۔ ابن ماجہ ۱۲۸۷]
(٦٢١٤) عبداللہ بن محمد اپنے آباء و اجداد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ سے پہلے نماز پڑھا کرتے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پسند کرتے تھے کہ خطبہ کے دوران تکبیر کہیں۔