hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6285

.

سنن البيهقي

6285
Sunan Al Bayhaqi
(۶۲۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ فِی حَدِیثِ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ذَکَرَ النَّبِیَّ -ﷺ- فِیہِ قَالَ: ((وَفِطْرُکُمْ یَوْمَ تُفْطِرُونَ ، وَأَضْحَاکُمْ یَوْمَ تُضَحُّونَ ، وَکُلُّ عَرَفَۃَ مَوْقِفٌ ، وَکُلُّ مِنًی مَنْحَرٌ ، وَکُلُّ فِجَاجِ مَکَّۃَ مَنْحَرٌ وَکُلُّ جَمْعٍ مَوْقِفٌ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ابو داؤد ۲۳۲۴]
(٦٢٨٥) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہاری عید کا دن وہ ہے جب تم روزہ افطار کرو اور تمہاری قربانی کا دن جب تم قربانیاں کرو اور عرفہ کا میدان ٹھہر نے کی جگہ ہے اور منیٰ تمام قربانی کی جگہ ہے۔ مکہ کے تمام راستے قربانی کی جگہ ہے اور مزدلفہ تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے۔