hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6287

.

سنن البيهقي

6287
Sunan Al Bayhaqi
(۶۲۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ یُونُسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی سَمِینَۃَ حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: اجْتَمَعَ عِیدَانِ عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ: ((إِنَّہُ قَدِ اجْتَمَعَ عِیدُکُمْ ہَذَا وَالْجُمُعَۃُ وَإِنَّا مُجَمِّعُونَ ، فَمَنْ شَائَ أَنْ یُجَمِّعَ فَلْیُجَمِّعْ))۔فَلَمَّا صَلَّی الْعِیدَ جَمَّعَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ابو داؤد ۱۰۷۳]
(٦٢٨٧) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : جب دو عیدیں ایک دن میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں جمع ہوجاتیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے : جب تمہاری عید اور جمعہ ایک دن میں آجائیں تو ہم جمعہ بھی ادا کریں گے۔ جو جمعہ پڑھنا چاہے وہ جمعہ پڑھ لے۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز عید ادا کی تو پھر جمعہ بھی پڑھا۔