(۶۲۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ: أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الشَّامِیُّ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ قَالَ: لَقِیتُ وَاثِلَۃَ بْنَ الأَسْقَعِ فِی یَوْمِ عِیدٍ فَقُلْتُ: تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ فَقَالَ: نَعَمْ تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ قَالَ وَاثِلَۃُ: لَقِیتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ عِیدٍ فَقُلْتُ: تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ فَقَالَ: ((نَعَمْ تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ))۔ [منکر۔ ابن حبان فی الحجر وحین ۲/۳۰۲]
(٦٢٩٤) خالد بن معدان فرماتے ہیں کہ میں واثلہ بن اسقع کو عید کے دن ملا۔ میں نے کہا : تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ “ ” کہ اللہ ہماری اور تمہاری جانب سے قبول فرمائے۔ فرمایا : جی ہاں تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ “ اور فرمایا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عید کے دن ملا۔ میں نے کہا : ” تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ “ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں ‘ تَقَبَّلَ اللَّہُ مِنَّا وَمِنْکَ ۔