(۶۳۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِہْرَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ سَمِعَ ابْنَ شِہَابٍ یُخْبِرُ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- جَہَرَ فِی صَلاَۃِ الْکُسُوفِ بِقِرَائَ تِہِ فَإِذَا فَرَغَ مِنْ قِرائَ تِہِ کَبَّرَ وَرَکَعَ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ قَالَ: سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ ۔ثُمَّ یُعَاوِدُ الْقِرَائَ ۃَ فِی صَلاَۃِ الْکُسُوفِ فَصَلَّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ فِی رَکْعَتَیْنِ ، وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ جَمِیعًا فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مِہْرَانَ۔
قَالَ الْبُخَارِیُّ: تَابَعَہُ سُلَیْمَانُ بْنُ کَثِیرٍ وَسُفْیَانُ بْنُ حُسَیْنٍ عَنِ الزُّہْرِیَّ فِی الْجَہْرِ۔ أَمَّا حَدِیثُ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۰۱۶]
(٦٣٤٤) عروہ حضرت عائشہ (رض) سینقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نمازِ کسوف میں جہری قراءت کیا کرتے تھے۔ جب آپ اپنی قرأت سے فارغ ہوتے تو تکبیر کہتے اور رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو فرماتے : سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ پھر نمازِ کسوف میں قراءت کو دہراتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو رکعت میں ٤ رکوع اور ٤ سجدے فرماتے۔