hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6348

.

سنن البيهقي

6348
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۴۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ کَامِلِ بْنِ خَلَفٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ یَعْنِی السُّلَمِیَّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ حَفْصٍ خَالُ النُّفَیْلِیِّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ أَعْیَنَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَلَّی فِی کُسُوفِ الشَّمْسِ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ۔ فَقَرَأَ فِی الرَّکْعَۃِ الأُولَی بِالْعَنْکَبُوتِ، وَفِی الثَّانِیَۃِ بِلُقْمَانَ أَوِ الرُّومِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ حَنَشٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ جَہَرَ بِالْقِرَائَ ۃِ فِی صَلاَۃِ کُسُوفِ الشَّمْسِ۔ وَفِیمَا حَکَی أَبُو عِیسَی التِّرْمَذِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیِّ أَنَّہُ قَالَ: حَدِیثُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-: جَہَرَ بِالْقِرَائَ ۃِ فِی صَلاَۃِ الْکُسُوفِ أَصَحُّ عِنْدِی مِنْ حَدِیثِ سَمُرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-: أَسَرَّ الْقِرَائَ ۃَ فِیہَا۔قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ: حَدِیثُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فِی الْجَہْرِ یَنْفَرِدُ بِہِ الزُّہْرِیُّ وَقَدْ رُوِّینَا مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عَائِشَۃَ ثُمَّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا مَا یَدُلُّ عَلَی الإِسْرَارِ بِہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ الدارقطنی ۲/۶۴]
(٦٣٤٨) (الف) عروہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نمازِ خسوف چار رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ پڑھائی۔ پہلی رکعت میں سو رہ عنکبوت کی تلاوت فرمائی اور دوسری رکعت میں سو رہ لقمان یا سورة روم۔
(ب) حنش حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے نمازِ خسوف یا کسوف میں قرأت کو جہر کیا۔
(ج) محمد بن اسماعیل بخاری (رح) فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک حضرت عائشہ (رض) والی حدیث کی نماز کسوف میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جہری قرأت کی، یہ صحیح ہے۔ سمرہ کی حدیث ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قراءت کو پوشیدہ اور مخفی پڑھا۔