hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6352

.

سنن البيهقي

6352
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی أَبُو الأَسْوَدِ: النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَخْبَرَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ أَبِی قَبِیلٍ قَالَ: لَمَّا قُتِلَ الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا کَسَفَتِ الشَّمْسُ کَسْفَۃً بَدَتِ الْکَوَاکِبُ نِصْفَ النَّہَارِ حَتَّی ظَنَنَّا أَنَّہَا ہِیَ۔
(٦٣٥٢) ابو قبیل فرماتے ہیں کہ جب حضرت حسین بن علی (رض) شہید کیے گئے تو سورج گرہن ہوا۔ ستارے دوپہر کے وقت چمک رہے تھے۔ ہم نے گمان کرلیا کہ یہ قیامت کا دن ہے۔