hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6420

.

سنن البيهقي

6420
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : قَالَ وَکِیعٌ فِی قَوْلِہِ جَعَلَ الْیَمِینَ عَلَی الشِّمَالِ وَالشِّمَالَ عَلَی الْیَمِینِ یَعْنِی تَحَوَّلُ السَّنَۃُ الْجَدْبَۃُ إِلَی الْخِصْبِ کَمَا تَحَوَّلُ ہَذَا الْیَمِینُ عَلَی الشِّمَالِ۔ [صحیح۔ نصب الرایہ]
(٦٤٢٠) اسحاق بن ابراہیم کہتے ہیں کہ وکیع نے اپنی بات میں یہ بیان کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چادر کی دائیں جانب کو بائیں کیا اور بائیں جانب کو دائیں پر ڈال لیا، یعنی خشک سالی کو ہریالی میں بدل دے جس طرح چادر کو دائیں جانب سے بائیں جانب کیا ہے۔