hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6471

.

سنن البيهقي

6471
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلٍ : بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ: أَنَّہُ کَانَ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ تَرَکَ الْحَدِیثَ وَقَالَ : سُبْحَانَ الَّذِی یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ وَالْمَلاَئِکَۃُ مِنْ خِیفَتِہِ ، ثُمَّ یَقُولُ إِنَّ ہَذَا الْوَعِیدَ لأَہْلِ الأَرْضِ شَدِیدٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک]
(٦٤٧١) حضرت عبداللہ بن زبیر سے منقول ہے کہ جب وہ رعد کی آواز سنتے تو گفتگو بند کردیتے اور کہتے :” پاک ہے وہ ذات رعد جس کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے ڈر سے “ پھر وہ کہتے ہیں : یہ اللہ تعالیٰ کی سخت وعید کی دھمکی ہے اہل زمین کیلئے “۔