(۶۴۷۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَنْ لاَ أَتَّہِمُ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عُرْوَۃَ بِذَلِکَ ہُوَ فِی الْمُسْنَدِ الَّذِی خَرَّجَہُ ابْنُ مَطَرٍ وَسَمِعْنَاہُ مِنْ أَبِی زَکَرِیَّا وَغَیْرِہِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عُوَیْمِرٍ عَنْ عُرْوَۃَ
وَفِی الْمَبْسُوطِ الَّذِی سَمِعْنَاہُ مِنْ أَبِی سَعِیدٍ : ابْنِ عُوَیْمِرٍ۔
وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ أَبِی سَعِیدٍ فَقَدْ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُوَیْمِرٍ قَالَ: کُنْتُ مَعَ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ فَأَشَرْتُ بِیَدِی إِلَی السَّحَابِ فَقَالَ: لاَ تَفْعَلْ فَإِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی أَنْ یُشَارَ إِلَیْہِ
أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَۃَ حَدَّثَنِی جَرِیرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فَذَکَرَہُ۔
قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنِی أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِی حُسَیْنٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی أَنْ یُشَارَ إِلَی الْمَطَرِ ہَذَا ہُوَ الْمَحْفُوظُ مُرْسَلاً۔ [ضعیف۔ أخرجہ الشافعی]
(٦٤٧٣) عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :” جب تم میں سے کوئی بارش یا بجلی کو دیکھے تو اس کی طرف اشارہ نہ کرے بلکہ اس کی نعت وصفت بیان کرے۔
سلیمان بن عبداللہ عویمر سے اور وہ عروہ سے بیان کرتے ہیں، اس لمبی حدیث میں جس کو ہم نے ابو سعید سے سنا۔
عبداللہ بن عویمربیان کرتے ہیں کہ میں عروۃ بن زبیر کے ساتھ تھا۔ میں نے اپنے ہاتھ سے بادلوں کی طرف اشارہ کیا تو انھوں نے کہا : تو ایسا نہ کر ، بیشک رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کیا ہے کہ اس کی طرف اشارہ کیا جائے ۔ ابن ابی حسین بیان کرتے ہیں کہ بیشک نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بارش کی طرف اشارہ کرنے سے منع کیا ہے۔ یہ روایت مرسل ہے۔