(۶۴۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ قَالَ سَمِعْتُ عِکْرِمَۃَ وَسَأَلَہُ رَجُلٌ عَنْ قَوْلِہِ {وَیُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ} [الرعد: ۱۳] قَالَ : مَلَکٌ یَزْجُرُ السَّحَابَ کَمَا یَزْجُرُ الْحَادِی الإِبِلَ وَرُوِیَ فِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن جریر]
(٦٤٧٦) عمر بن ابی زائدہ کہتے ہیں : میں نے عکرمۃ سے سنا، ایک آدمی نے ان سے اس قول کے بارے میں دریافت کیا : ” ویسبح الرعد بحمدہٖ “ رعد ١٣ تو انھوں نے کہا : فرشتہ جو بادلوں کو ہانکتا ہے ، جس طرح اونٹوں والا اونٹوں کو ہانکتا ہے۔