hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6486

.

سنن البيهقي

6486
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُوسَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ قَیْسِ بْنِ سَکَنٍ عَنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ {وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَائً ثَجَّاجًا} [النبإ: ۱۴] قَالَ : یَبْعَثُ اللَّہُ الرِّیحَ فَتَحْمِلُ الْمَائَ مِنَ السَّمَائِ فَتَمُرُّ فِی السَّحَابِ حَتَّی تَدُرَّ کَمَا تَدُرَّ اللِّقْحَۃُ ، ثُمَّ تُبْعَثُ مِنَ السَّمَائِ أَمْثَالَ الْعَزَالِی فَتَصُرُّ بِہِ الرِّیَاحُ فَیَنْزِلُ مُتَفَرِّقًا۔ [صحیح۔ أخرجہ الطبرانی]
(٦٤٨٦) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ { وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَائً ثَجَّاجًا } [النبإ: ١٤] کہ اس آیت مبارکہ سے مراد ہے کہ اللہ تعالیٰ ہواؤں کو بھیجتا ہے، وہ آسمان سے پانی اٹھاتی ہیں اور وہ بادلوں کی صورت میں چلتا ہے حتی کہ وہ ایسے بہتا ہے جیسے دو دھیل اونٹنی کا دودھ بہتا ہے۔ پھر اسے آسمان سے بھیجا جاتا ہے پر نالوں کی مانند۔ پھرا سے ہوائیں پھیرتی (اڑاتی) ہیں اور وہ قطرات کی صورت زمین پر اترتا ہے۔