(۶۵۶۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ حَدَّثَنَا وَاصِلٌ مَوْلَی أَبِی عُیَیْنَۃَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْر عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَبْلَ مَوْتِہِ بِثَلاَثَۃِ أَیَّامٍ یَقُولُ : ((لاَ یَمُوتَنَّ أَحَدُکُمْ إِلاَّ وَہُوَ حَسَنُ الظَّنِّ بِاللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مَعْبَدٍ عَنْ عَارِمٍ۔ [صحیح۔ مسلم]
(٦٥٦٧) حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وفات سے تین یوم قبل فرمایا : نہ مرے تم میں سے کوئی ایک مگر یہ کہ وہ اللہ سبحانہ کے متعلق اچھا ظن رکھتا ہو۔