hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6583

.

سنن البيهقي

6583
Sunan Al Bayhaqi
(۶۵۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ : ہِلاَلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْحَفَّارُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَیَّاشٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُجَشِّرٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ جَعْفَرٍ الأَنْصَارِیِّ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ عَادَ مَرِیضًا لَمْ یَزَلْ یَخُوضُ فِی الرَّحْمَۃِ حَتَّی یَجْلِسَ فَإِذَا جَلَسَ یُغْمَسُ فِیہَا))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ احمد]
(٦٥٨٣) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے میرض کی عیادت کی وہ ہمیشہ اللہ کی رحمت میں غوطہ زن رہتا ہے جب تک وہ بیٹھتا نہیں ۔ جب بیٹھ جاتا ہے تو اس میں ڈبو دیاجاتا ہے۔