hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6622

.

سنن البيهقي

6622
Sunan Al Bayhaqi
(۶۶۲۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ عَبَّادٍ عَنْ أَبِیہِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تَقُولُ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَغَسَلُوہُ وَعَلَیْہِ قَمِیصٌ یَصُبُّونَ الْمَائَ فَوْقَ الْقَمِیصِ وَیَدْلُکُونَہُ بِالْقَمِیصِ دُونَ أَیْدِیہِمْ۔ [حسن۔ أبو داؤد]
(٦٦٢٢) عبداللہ بن زبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ (رض) سے سنا، وہ کہتی تھیں اور وہ پوری حدیث کو بیان کیا سوائے اس کے کہ انھوں نے کہا کہ انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو غسل دیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر قمیض تھی۔ وہ قمیض کے اوپر سے پانی بہا رہے تھے اور قمیض کے ساتھ ہی جسم کو مل رہے تھے بغیر ہاتھوں کے۔