hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 665

.

سنن البيهقي

665
Sunan Al Bayhaqi
(۶۶۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُقَاتِلٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو أَیُّوبَ الْقُرَشِیُّ بِالرَّقَّۃِ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ وَلَمْ یَزِدْ عَلَی غَسْلِ مَحَاجِمِہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۱۵۱]
(٦٦٦) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگی لگوائی نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا اور نہ ہی سینگی والی جگہوں سے زیادہ کسی عضو کو دھویا۔ (جہاں سینگی لگی تھی صرف اسی کو دھویا) ۔