hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6655

.

سنن البيهقي

6655
Sunan Al Bayhaqi
(۶۶۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ التَّرْقُفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ حَدَّثَنِی شُرَحْبِیلُ بْنُ شَرِیکٍ عَنْ عُلَیِّ بْنِ رَبَاحٍ اللَّخْمِیِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا رَافِعٍ یُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ غَسَّلَ مُسْلِمًا فَکَتَمَ عَلَیْہِ غَفَرَ اللَّہُ لَہُ أَرْبَعِینَ مَرَّۃً ، وَمَنْ حَفَرَ لَہُ فَأَجَنَّہُ أُجْرِیَ عَلَیْہِ کَأَجْرِ مَسْکَنٍ أَسْکَنَہُ إِیَّاہُ إِلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ ، وَمَنْ کَفَنَّہُ کَسَاہُ اللَّہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مِنْ سُنْدُسِ وَإِسْتَبْرَقِ الْجَنَّۃِ))۔ [جید۔ أخرجہ الحاکم]
(٦٦٥٥) ابو رافع (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے مسلمان کو غسل دیا اور اس کی پردہ پوشی کی تو اللہ تعالیٰ اسے چالیس مرتبہ معاف کرے گا اور جس نے اس کیلئے قبر کا اہتمام کیا ، اس کو ایسا اجر دیا جائے گا جیسے اس نے کسی کو رہنے کیلئے جگہ دی اور اس نے اسے قیامت تک رہنے کی جگہ دی اور جس نے اسے کفن دیا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے جنت کا ریشم و استبرق پہنائیں گے۔