hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6695

.

سنن البيهقي

6695
Sunan Al Bayhaqi
(۶۶۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ الْمُحَارِبِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرٌو أَبُو مَالِکٍ الْجَنْبِیُّ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لاَ یُغَالَی فِی کَفَنٍ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((لاَ تَغَالُوا فِی الْکَفَنِ فَإِنَّہُ یُسْلَبُ سَلْبًا سَرِیعًا))۔ [ضعیف۔ ابو داؤد]
(٦٦٩٥) حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ کفن زیادہ قیمتی نہ بنایا جائے ۔ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے کہ کفن میں قیمتی کفن نہ بناؤ ، کیونکہ وہ جلد ہی چھین لیا جائے گا۔