hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6730

.

سنن البيهقي

6730
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۳۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ حَفْصٍ الْمَدَایِنِیُّ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ یَعْنِی الْعُمَرِیَّ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَیْدِاللَّہِ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- حِینَ دُفِنَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَصَلَّی عَلَیْہِ وَکَبَّرَ عَلَیْہِ أَرْبَعًا وَحَثَا بِیَدَیْہِ ثَلاَثَ حَثَیَاتٍ مِنَ التُّرَابِ وَہُوَ قَائِمٌ عَلَی الْقَبْرِ۔ إِسْنَادُہُ ضَعِیفٌ إِلاَّ أَنَّ لَہُ شَاہِدًا مِنْ جِہَۃِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً وَیُرْوَی عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَرْفُوعًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الدار قطنی]
(٦٧٣٠) عامر بن ربیعہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، جب عثمان بن مظعون کو دفن کیا گیا۔ آپ نے اس کی نماز جنازہ ادا کی اور چار تکبیرات کہیں اور اپنے دونوں ہاتھوں سے تین مرتبہ مٹی ڈالی اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قبر پر کھڑے تھے۔