hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6733

.

سنن البيهقي

6733
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۳۳) قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ أَبِی مَالِکٍ الأَشْجَعِیِّ عَنْ عُمَیْرِ بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّہُ رَأَی عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی قَبْرِ ابْنِ مُکَفِّفٍ حَثَا ثِنْتَیْنِ أَوْ ثَلاَثًا۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٦٧٣٣) عمیربن سعید بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے علی (رض) کو دیکھا کہ ابن مکفف کی قبر میں تین چلو (ہاتھ بھر) مٹی کے ڈالے۔