hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6742

.

سنن البيهقي

6742
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۴۲) وَأَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ إِجَازَۃً أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ الْجُعْفِیُّ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَشَّ عَلَی قَبْرِ ابْنِہِ قَالَ وَلاَ أَعْلَمُہُ إِلاَّ قَالَ : وَحَثَا عَلَیْہِ بِیَدِہِ۔ [ضعیف]
(٦٧٤٢) عبداللہ بن محمد بن عمر بیان کرتے ہیں ان کے باپ نے کہا : بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے بیٹے کی قبر پر پانی چھڑکا اور وہ کہتے ہیں : اس کے سوا میں نہیں جانتا مگر یہ کہ اپنے ہاتھوں سے اس پر مٹی بھی ڈالی۔