hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6751

.

سنن البيهقي

6751
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ ہُوَ ابْنُ الْمُغِیرَۃِ عَنْ حُمَیْدٍ یَعْنِی ابْنَ ہِلاَلٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : جَائَ تِ الأَنْصَارُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ أُحُدٍ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَصَابَنَا قَرْحٌ وَجَہْدٌ فَکَیْفَ تَأْمُرُ؟ قَالَ : ((احْفِرُوا وَأَوْسِعُوا وَاجْعَلُوا الرَّجُلَیْنِ وَالثَّلاَثَۃَ فِی الْقَبْرِ))۔ قَالُوا : أَیُّہُمْ یُقَدَّمُ فِی الْقَبْرِ؟ قَالَ : ((أَکْثَرُہُمْ قُرْآنًا))۔ فَقَالَ : فَقُدِّمَ أَبِی بَیْنَ یَدَیِ اثْنَیْنِ أَوْ قَالَ وَاحِدٍ ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٦٧٥١) ہشام بن عامر (رض) سے روایت ہے کہ انصار رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس احد کے دن آئے اور کہنے لگے : یا رسول اللہ ! ہمیں زخم پہنچے اور مشقت بھی ۔ سو آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گہرے اور کشادہ کھو دو اور دو اور تین آدمیوں کو ایک قبر میں دفن کرو۔ میں نے کہا : قبر میں پہلے کسے رکھیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جسے قرآن زیادہ یاد ہو۔ وہ کہتے ہیں : میرے باپ کو دو یا ایک آدمی سے مقدم کیا گیا ہے۔