(۶۷۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَنَّ أَیُّوبَ بْنَ أَبِی تَمِیمَۃَ أَخْبَرَہُ قَالَ سَمِعْتُ حَفْصَۃَ بِنْتَ سِیرِینَ تَقُولُ حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِیَّۃَ : أَنَّہُنَّ جَعَلْنَ رَأْسَ ابْنَۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- ثَلاَثَۃَ قُرُونٍ۔ وَقَالَ : نَقَضْنَہُ فَغَسَلْنَہُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ وَزَادَ ثُمَّ جَعَلْنَہُ ثَلاَثَۃَ قُرُونٍ۔[صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٦٧٦٩) ام عطیہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی کے سر کو تین میڈھیوں کے ساتھ تقسیم کیا اور کہا : انھیں ہم کھول کے دھو دیتی تھیں۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں احمد اور ابن وھب سے یہ الفاظ زیادہ کیے کہ پھر تم اس کی تین مینڈھیاں بنادو ۔