hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6779

.

سنن البيهقي

6779
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِیَّۃَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ یُونُسَ عَنْ زِیَادِ بْنِ جُبَیْرِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ قَالَ وَأَحْسَبُ أَنَّ أَہْلَ زِیَادٍ أَخْبَرُونِی أَنَّہُ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((الرَّاکِبُ یَسِیرُ خَلْفَ الْجَنَازَۃِ ، وَالْمَاشِی خَلْفَہَا وَأَمَامَہَا وَعَنْ یَمِینِہَا وَعَنْ یَسَارِہَا قَرِیبًا مِنْہَا ، وَالسِّقْطُ یُصَلَّی عَلَیْہِ وَیُدْعَی لِوَالِدَیْہِ بِالْمَغْفِرَۃِ وَالرَّحْمَۃِ))۔ [صحیح۔ ابو داؤد]
(٦٧٧٩) حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس حدیث کو مرفوع بیان کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سوار جنازے کے پیچھے چلے گا اور پیدل چلنے والا اس کے پیچھے چلے گا ۔ اس کے آگے دائیں بائیں قریب قریب چلے گا اور ساقط ہونے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور اس کے والدین کیلئے دعائے مغفرت ورحمت کی جائے گی۔