hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6791

.

سنن البيهقي

6791
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَلَّی عَلَی ابْنِہِ إِبْرَاہِیمَ حِینَ مَاتَ۔ فَہَذِہِ الآثَارُ وَإِنْ کَانَتْ مَرَاسِیلَ فَہِیَ تَشَدُّ الْمَوْصُولَ قَبْلَہُ وَبَعْضُہَا یَشُدُّ بَعْضًا وَقَدْ أَثْبَتُوا صَلاَۃَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی ابْنِہِ إِبْرَاہِیمَ وَذَلِکَ أَوْلَی مِنْ رِوَایَۃِ مَنْ رَوَی أَنَّہُ لَمْ یُصَلِّ عَلَیْہِ۔ [منکر۔ طبقات سعد]
(٦٧٩١) حضرت جعفر بن محمد اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بیٹا ابراہیم فوت ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا جنازہ پڑھا۔
اگر یہ آثار مرسل ہیں تو پہلے سے اس کا واسطہ مضبوط ہوجاتا ہے اور ایک دوسرے کو تقویت دیتا ہے اور انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اپنے بیٹے ابراہیم کی نماز جنازہ کو ثابت کردیا اور یہ روایت سے بہتر ہے۔