hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6803

.

سنن البيهقي

6803
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حُصَیْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مَالِکٍ الْغِفَارِیَّ یَقُولُ : کَانَ قَتْلَی أُحُدٍ یُؤْتَی بِتِسْعَۃٍ وَعَاشِرُہُمْ حَمْزَۃُ فَیُصَلِّی عَلَیْہِمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ یُحْمَلُونَ ، ثُمَّ یُؤْتَی بِتِسْعَۃٍ فَیُصَلِّی عَلَیْہِمْ وَحَمْزَۃُ مَکَانَہُ حَتَّی صَلَّی عَلَیْہِمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ [منکر۔ ابو داؤد]
(٦٨٠٣) حصین بن عبد الرحمن کہتے ہیں : میں نے ابو مالک غفاری سے سنا۔ وہ کہتے ہیں کہ احد کے مقتولین میں سے نو لائے گئے اور دسویں ان میں حمزہ (رض) تھے۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا جنازہ پڑھا ۔ پھر وہ اٹھائے گئے مزید نو کو لایا گیا ان پر جنازہ پڑھا گیا اور حمزہ (رض) اپنی جگہ پر ہی تھے جب نماز جنازہ پڑھی۔