hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6862

.

سنن البيهقي

6862
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوحَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الأَحْمُسِیُّ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ الأَشْجَعِیِّ قَالَ قُلْتُ لأَبِی حَازِمٍ: ہَلْ حَفِظْتَ جَنَازَۃً مَشَی مَعَہَا قَوْمٌ مِنَ الْفُقَہَائِ أَمَامَہَا؟ قَالَ: نَعَمْ رَأَیْتُ عَبْدَاللَّہِ بْنَ عُمَرَ وَحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ وَابْنَ الزُّبَیْرِ یَمْشُونَ أَمَامَہَا حَتَّی وُضِعَتْ۔[صحیح]
(٦٨٦٢) سعد بن طارق اشجعی فرماتے ہیں : میں نے ابو حازم سے کہا : کیا تجھے کوئی واقعہ یاد ہے کہ جنازے کے ساتھ فقہاء اور ائمہ نے شمولیت کی ہو ؟ تو انھوں نے کہا : ہاں میں نے عبداللہ بن عمر (رض) ، حسن بن علی (رض) اور ابن زبی (رض) کو دیکھا کہ وہ اس کے آگے چل رہے تھے حتیٰ کہ اسے رکھ دیا گیا۔