(۶۸۷۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ الْعَدَوِیِّ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا رَأَیْتُمُ الْجَنَازَۃَ فَقُومُوا لَہَا حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ أَوْ تُوضَعَ ۔ وَإِنْ لَمْ یَکُنْ مَاشِیًا مَعَہَا))
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ وَمُسْلِمٌ جَمِیعًا عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ بخاری]
(٦٨٧١) عامر بن ربیعہ عدوی پیارے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم جنازے کو دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہوجایا کرو حتیٰ کہ وہ تمہیں پیچھے چھوڑ جائے یا اسے رکھ دیا جائے ، اگرچہ اس کے ساتھ چلنے والے نہ ہو۔