(۶۸۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَیْبٍ حَدَّثَنَا سُرَیْجٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتَوَائِیُّ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَقَامَ لَہَا وَقُمْنَا مَعَہُ۔ وَقَالَ : یَہُودِیَّۃٌ وَقَالَ : فَقُومُوا ۔ لَمْ یَقُلْ لَہَا۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ فَضَالَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ البخاری]
(٦٨٧٨) اسماعیل بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمیں ہشام دستوائی نے ایسی ہی حدیث اسی سند سے بیان کی ، مگر انھوں نے کہا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے لیے کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوگئے اور گیا : یہودیہ کا جنازہ ہے تو فرمایا : کھڑے ہوجائے ، یہ بات نہ کہی۔