(۶۹۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی : أَنَّ وَاثِلَۃَ بْنَ الأَسْقَعِ فِی الطَّاعُونِ کَانَ بِالشَّامِ مَاتَ فِیہِ بَشَرٌ کَثِیرٌ۔ فَکَانَ یُصَلِّی عَلَی جَنَائِزِ الرِّجَالِ وَالنِّسَائِ جَمِیعًا الرِّجَالُ مِمَّا یَلِیہِ وَالنِّسَائُ مِمَّا یَلِی الْقِبْلَۃِ وَیَجْعَلُ رُئُ وسَہُنَّ إِلَی رُکْبَتَیِ الرِّجَالِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ عبد الرزاق]
(٦٩٢١) سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ جب طاعون کی وبا پھیلی تو واثل بن اسقع شام میں تھے اور وہاں بہت سے لوگ فوت ہوئے تو وہ مردوں اور عورتوں کی اکٹھی نمازِ جنازہ پڑھاتے۔ مرد ان کے قریب ہوتے اور عورتیں قبلے کے قریب اور ان عورتوں کے سروں کو مردوں کے گھٹنوں کے برابر کرتے۔