hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6932

.

سنن البيهقي

6932
Sunan Al Bayhaqi
(۶۹۳۲) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدٍ وَأَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ قَالَ : نَعَی لَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- النَّجَاشِیَّ صَاحِبَ الْحَبَشَۃِ فِی الْیَوْمِ الَّذِی مَاتَ فِیہِ فَقَالَ : ((اسْتَغْفِرُوا لأَخِیکُمْ))۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ وَحَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ حَدَّثَہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَفَّ بِہِمْ بِالْمُصَلَّی وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِیرَاتٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔[صحیح۔ بخاری]
(٦٩٣٢) حضرت ابو ہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نجاشی کی موت کی خبر دی ( جو صاحبِ حبشہ ہیں) جس دن وہ فوت ہوا اور فرمایا : کہ اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو۔
ابوہریرہ (رض) نے یہ بات بھی بیان کی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز کے لیے ان کی صفیں بنائیں اور چار تکبیرات کہیں۔