hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6972

.

سنن البيهقي

6972
Sunan Al Bayhaqi
(۶۹۷۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّیُّ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ مَوْصُولاً۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ عَنْ عَنْ عُرْوَۃَ قَالَ : صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی جَنَازَۃٍ وَذَکَرَ لَفْظَ الإِیمَانِ فِی أَوَّلِہِ وَالإِسْلاَمِ فِی آخِرِہِ وَزَادَ : اللَّہُمَّ لاَ تَحْرِمْنَا أَجْرَہُ وَلاَ تُضِلَّنَا بَعْدَہُ ۔ وَرَوَاہُ عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ۔ [صحیح۔ ابو داؤد]
(٦٩٧٢) عروہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک جنازہ پڑھا اور آپ نے پہلے ایمان کہا ۔ پھر اسلام کہا اور مزید یہ الفاظ فرمائے : اَللّٰہُمَّ لا تَحْرِمنَا اَجْرَہٗ ، اے اللہ ! ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ کرنا اور نہ ہی اس کے بعد گمراہ کرنا۔