(۷۰۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ سُلَیْمَانَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ : کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذْ مَرَّ بِقَبْرٍ حَدِیثِ عَہْدٍ بِدَفْنٍ فَقَالَ : ((قَبْرُ مَنْ ہَذَا))۔ فَقِیلَ قَبْرُ فُلاَنٍ قَالَ : فَنَزَلَ فَصَفَّ أَصْحَابَہُ خَلْفَہُ فَصَلَّی عَلَیْہِ وَأَنَا فِیمَنْ صَلَّی عَلَیْہِ وَکَأَنَّہُ سَمِعَ الْحَدِیثَ مِنَ الْوَجْہَیْنِ جَمِیعًا۔ وَرُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَأَبِی ہُرَیْرَۃَ وَغَیْرِہِمَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
[صحیح۔ تقدم سابقاً]
(٧٠٠٩) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا ۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک قبر کے پاس سے گزرے جو نئی نئی بنی تھی، آپ نے فرمایا : یہ قبر کس کی ہے ؟ کہا گیا : فلاں کی قبر ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اترے اور صحابہ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے صف بنائی اور اس کا جنازہ پڑھا اور میں بھی ان میں تھا جنہوں نے جنازہ پڑھا۔