hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7029

.

سنن البيهقي

7029
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۲۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمَّا بَلَغَہُ مَوْتُ النَّجَاشِیِّ قَالَ : ((صَلُّوا عَلَی أَخٍ لَکُمْ مَاتَ بِغَیْرِ بِلاَدِکُمْ))۔ قَالَ فَصَلَّی عَلَیْہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَصَفَّنَا صُفُوفًا قَالَ جَابِرٌ : وَکُنْتُ فِی الصَّفِّ الثَّانِی أَوِ الثَّالِثِ قَالَ وَکَانَ اسْمُ النَّجَاشِیِّ أَصْحَمَۃَ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح۔ مسلم، بخاری]
(٧٠٢٨) جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب نجاشی کی موت کی خبر پہنچی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے بھائی کا جنازہ پڑھو جو تمہارے ملک کے علاوہ میں فوت ہوا ہے ، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا جنازہ پڑھا اور ہم نے صفیں بنائیں ۔ جابر (رض) فرماتے ہیں : میں دوسری یا تیسری صف میں تھا اور نجاشی کا نام اصحمہ تھا۔