hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7031

.

سنن البيهقي

7031
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۳۰) حَدَّثَنَاہَ أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ وَبَزِیَادَتِہِ۔ وَالنَّجَاشِیُّ کَانَ مُسْلِمًا وَفِی قَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِیمَا رُوِّینَا دَلِیلٌ عَلَی ذَلِکَ۔ [صحیح۔ احمد]
(٧٠٣٠) حرب بن شداد یحییٰ بن ابی کثیر سے ایسی ہی حدیث اسی معنیٰ میں نقل فرماتے ہیں اور نجاشی مسلمان تھا۔ اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول میں اس بات کی دلیل ہے جو ہم نے بیان کی۔