hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7056

.

سنن البيهقي

7056
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنْ أَبِی الزِّنَادِ وَرَبِیعَۃَ وَأَبِی النَّضْرِ لاَ اخْتِلاَفَ بَیْنَہُمْ فِی ذَلِکَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سُلَّ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ قَالَ الشَّیْخُ ہَذَا ہُوَ الْمَشْہُورُ فِیمَا بَیْنَ أَہْلِ الْحِجَازِ ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]
(٧٠٥٥) ابی زناد ‘ ربیعہ اور ابو النضر تینوں بغیر اختلاف کے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابوبکر (رض) اور عمر (رض) سر کی جانب سے لحد میں اتارے گئے۔ شیخ فرماتے ہیں : یہ طریقہ اہل حجاز میں مشہور ہے۔