hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7058

.

سنن البيهقي

7058
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہُ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ سَہْلٍ التُّسْتَرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الْیَمَانِ حَدَّثَنَا الْمِنْہَالُ بْنُ خَلِیفَۃَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاۃَ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : دَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَبْرًا لَیْلاً وَأُسْرِجَ لَہُ سِرَاجٌ وَأَخَذَہُ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَۃِ وَکَبَّرَ عَلَیْہِ أَرْبَعًا ، ثُمَّ قَالَ : ((رَحِمَکَ اللَّہُ إِنْ کُنْتَ لأَوَّاہًا تَالِیًا لِلْقُرْآنِ))۔ ہَذَا إِسْنَادٌ ضَعِیفٌ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٌ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَالَّذِی ذَکَرَہُ الشَّافِعِیُّ أَشْہُرُ فِی أَرْضِ الْحِجَازِ یَأْخُذُہُ الْخَلَفُ عَنِ السَّلَفِ فَہُوَ أَوْلَی بِالاتِّبَاعِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ ترمذی]
(٧٠٥٧) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو قبر میں داخل ہوئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چراغ روشن کیا گیا اور آپ کو قبلے کی جانب سے پکڑا گیا اور چار تکبیرات کہیں، پھر فرمایا : اللہ تجھ پر رحم کرے بیشک تو بردبار تھا اور قرآن کی تلاوت کرنے والا تھا۔
یہ سند ضعیف ہے ، لیکن جس کا امام شافعی نے تذکرہ کیا ہے وہ ارض حجاز میں عام ہے اور یہ طریقہ خلف نے سلف سے لیا ہے اور یہ اتباع کے زیادہ لائق ہے۔