(۷۰۶۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ الْکَلْبِیُّ: أَبُو عَبْدِالرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا إِدْرِیسُ بْنُ صَبِیْحٍ الأَوْدِیُّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ: حَضَرْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ فِی جِنَازَۃٍ فَلَمَّا وَضَعَہَا فِی اللَّحْدِ قَالَ: ((بِسْمِ اللَّہِ وَفِی سَبِیلِ اللَّہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ)) فَلَمَّا أَخَذَ فِی تَسْوِیَۃِ اللَّبِنِ عَلَی اللَّحْدِ قَالَ : ((اللَّہُمَّ أَجِرْہَا مِنَ الشَّیْطَانِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ)) فَلَمَّا سَوَّی الْکَثِیبَ عَلَیْہَا قَامَ جَانِبَ الْقَبْرِ ثُمَّ قَالَ: ((اللَّہُمَّ جَافِ الأَرْضَ عَنْ جُثَّتِہَا وَصَعِّدْ بِرُوحِہَا وَلَقِّہَا مِنْکَ رِضْوَانًا)) فَقُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ: أَشَیْئٌ سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَمْ شَیْئٌ قُلْتَہُ مِنْ رَأْیِکَ؟ قَالَ : إِنِّی إِذًا لَقَادِرٌ عَلَی الْقَوْلِ بَلْ سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔
قَالَ أَبُو أَحْمَدَ : ہَکَذَا قَالَ إِدْرِیسُ بْنُ صَبِیْحٍ الأَوْدِیُّ وَإِنَّمَا ہُوَ إِدْرِیسُ بْنُ یَزِیدَ الأَوْدِیُّ وَلاَ أَعْلَمُ أَحَدًا یَرْوِیہِ غَیْرُ حَمَّادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہَذَا وَہُوَ قَلِیلُ الرِّوَایَۃِ۔ [منکر۔ أخرجہ ابن ماجہ]
(٧٠٦١) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمر (رض) کے ساتھ ایک جنازے میں حاضر ہوا ، جب اسے لحد میں رکھا گیا تو انھوں نے فرمایا : ” بِسْمِ وَفِی سَبِیلِ اللَّہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ “ اور جب لحد پر اینٹیں نصب کرنا شروع کیں تو فرمایا : (اللَّہُمَّ أَجِرْہَا مِنَ الشَّیْطَانِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ ) اور جب اس پر مٹی برابر کی تو قبر کی ایک طرف کھڑے ہو کر فرمایا : (اللَّہُمَّ جَافِ الأَرْضَ عَنْ جُثَّتِہَا وَصَعِّدْ بِرُوحِہَا وَلَقِّہَا مِنْکَ رِضْوَانًا) اے اللہ ! زمین کو اس کے جسم سے دور کر اور اس کی روح کو بلند کر اور اس کو اپنی رضا عطا کر۔ میں نے ابن عمر (رض) سے کہا : کیا آپ نے ایسی کوئی بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی سنی ہے یا نہیں یا اپنی رائے سے یہ کہا ہے ؟ انھوں نے فرمایا : تب تو میں جو چاتا کہہ سکتا تھا یہ بات میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہی سنی ہے۔