hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7069

.

سنن البيهقي

7069
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : سَأَلْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ عَنِ الْقِرَائَ ۃِ عِنْدَ الْقَبْرِ فَقَالَ حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْحَلَبِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحَمْنِ بْنِ الْعَلاَئَ بْنِ اللَّجْلاَجِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ لِبَنِیہِ : إِذَا أَدْخَلْتُمُونِی قَبْرِی فَضَعُونِی فِی اللَّحْدِ وَقُولُوا بِاسْمِ اللَّہِ وَعَلَی سُنَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَسُنُّوا عَلَیَّ التُّرَابَ سَنًّا وَاقْرَئُ وا عِنْدَ رَأْسِی أَوَّلَ الْبَقَرَۃِ وَخَاتِمَتَہَا فَإِنِّی رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یَسْتَحِبُّ ذَلِکَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن العساکر]
(٧٠٦٨) عبد الرحمن بن علاء بن لجلاج اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے اپنے بیٹے سے کہا : جب تم مجھے قبر میں داخل کرو اور لحد میں دکھ دو تو کہو : ” بِاسْمِ اللَّہِ وَعَلَی سُنَّۃِ رَسُولِ اللَّہ “ پھر مجھ پر مٹی ڈالو اور میرے سر کے پاس بقرہ کے شروع سے اور اس کے خاتمے سے پڑھنا۔ میں نے ابن عمر (رض) کو دیکھا ، وہ اسے مستحب جانتے تھے۔