(۷۰۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرَّفَّائُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الطَّائِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمَّارٍ : الْحُسَیْنُ بْنُ حُرَیْثٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ السُّکَّرِیِّ عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلاَئِیِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- لاَ یَتَنَوَّرُ ، فَإِذَا کَثُرَ شَعَرُہُ حَلَقَہُ۔
مُسْلِمٌ الْمُلاَئِیُّ ضَعِیفٌ فِی الْحَدِیثِ فَإِنْ کَانَ حَفِظَہُ فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ قَتَادَۃُ أَخَذَہُ أَیْضًا مِنْ أَنَسٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی ذَلِکَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ [ضعیف]
(٧٠٨) سیدنا انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بال صفا پاؤڈر استعمال نہیں کرتے تھے، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال زیادہ ہوجاتے تو اس کو منڈوا دیتے۔
(ب) اس حدیث میں مسلم ملائی راوی ضعیف ہے اگر وہ اس کو حفظ کرتا تو احتمال تھا کہ قتادہ نے سیدنا انس (رض) سے روایت کیا ہے۔ واللہ اعلم۔