hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7075

.

سنن البيهقي

7075
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۷۴) قَالَ وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : قَدْ حُمِلَ سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنَ الْعَقِیقِ إِلَی الْمَدِینَۃِ وَحُمِلَ أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا مِنَ الجُرْفِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن سعد]
(٧٠٧٤) زہری فرماتے ہیں کہ سعد بن بی وقاص (رض) کو عقیق سے مدینے کی طرف اٹھایا گیا اور اسامہ بن زید کو جرف سے لایا گیا۔