hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 709

.

سنن البيهقي

709
Sunan Al Bayhaqi
(۷۱۰) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ لاَ یَدْخُلُ الْحَمَّامَ ، وَکَانَ یَتَنَوَّرُ فِی الْبَیْتِ وَیَلْبَسُ إِزَارًا ، وَیَأْمُرُنِی أَطْلِی مَا ظَہَرَ مِنْہُ ، ثُمَّ یَأْمُرُنِی أَنْ أُؤَخِّرَ عَنْہُ فَیَلِی فَرْجَہُ۔ [ضعیف]
(٧١٠) نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر (رض) بال صاف کرنے کے لیے حمام نہ جاتے بلکہ کمرے ہی میں کرلیا کرتے تھے اور ازار باندھتے تھے اور بدن کے ظاہری اعضا کی بابت مجھے حکم کرتے کہ میں صاف کروں تو میں لگاتا پھر حکم دیتے کہ میں پیچھے ہٹوں تو وہ اپنی شرمگاہ پر خود لگاتے۔