hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7092

.

سنن البيهقي

7092
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: لَمَّا تُوُفِّیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَجَائَ تِ التَّعْزِیَۃُ سَمِعُوا قَائِلاً یَقُولُ : إِنَّ فِی اللَّہِ عَزَائً مِنْ کُلِّ مُصِیبَۃٍ وَخَلَفًا مِنْ کُلِّ ہَالِکٍ وَدَرَکًا مِنْ کُلِّ مَا فَاتَ فَبِاللَّہِ فَثِقُوا وَإِیَّاہُ فَارْجُوا فَإِنَّ الْمُصَابَ مَنْ حُرِمَ الثَّوَابَ۔ (ت) وَقَدْ رُوِیَ مَعْنَاہُ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ وَمِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَفِی أَسَانِیدِہِ ضَعْفٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الحاکم]
(٧٠٩١) جعفر بن محمد اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے تو تعزیت کرنے والے آئے ۔ انھوں نے ایک کہنے والے کو سنا جو کہہ رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر مصیبت میں ہمدردی ہوتی ہے اور ہر ہلاکت کے بعد بدل ہوتا ہے اور ہر چیز کے چھن جانے کے بعد ادراک ہوتا ہے، سو تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ چمٹے رہو اور اسی سے امید رکھو۔ بیشک مصیبت زدہ تو وہ ہے جو ثواب سے محروم کردیا گیا۔