hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7097

.

سنن البيهقي

7097
Sunan Al Bayhaqi
(۷۰۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ الْمَکِّیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((اصْنَعُوا لآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا فَقَدْ أَتَاہُنَّ مَا یَشْغَلُہُنَّ أَوْ أَتَاہُمْ مَا یَشْغَلُہُمْ))۔ جَعْفَرٌ ہَذَا ہُوَ ابْنِ خَالِدِ بْنِ سَارَۃَ مَخْزُومِیٌّ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٧٠٩٦) عبداللہ بن جعفر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آل جعفر کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ان کے پاس ایسی پریشانی آئی ہے جس نے انھیں مصروف کردیا ہے۔ جعفر سارہ بن خالد مخزومی کا بیٹا ہے۔