hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7137

.

سنن البيهقي

7137
Sunan Al Bayhaqi
(۷۱۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَصْبَہَانِیِّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ ذَکْوَانَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ : أَنَّ نِسْوَۃً اجْتَمَعْنَ فَأَتَاہُنَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَعَلَّمَہُنَّ مِمَّا عَلَّمَہُ اللَّہُ ، ثُمَّ قَالَ : ((مَا مِنْکُنَّ مِنِ امْرَأَۃٍ تُقَدِّمُ بَیْنَ یَدَیْہَا مِنْ وَلَدِہَا ثَلاَثَۃً إِلاَّ کَانُوا لَہَا حِجَابًا مِنَ النَّارِ))۔ فَقَالَتِ امْرَأَۃٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ وَاثْنَیْنِ قَالَ : ((وَاثْنَیْنِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی کَامِلٍ عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ۔ وَقَدْ رَوَاہُ سُہَیْلُ بْنُ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ وَرَوَاہُ شَرِیکٌ عَنِ ابْنِ الأَصْبَہَانِیِّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ وَأَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنِ ابْنِ الأَصْبَہَانِیِّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ۔ وَعَنِ ابْنِ الأَصْبَہَانِیِّ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ زَادَ سُہَیْلٌ فِی رِوَایَتِہِ : فَتَحْتَسِبَہُمْ ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧١٣٦) ابو سعید فرماتے ہیں کہ عورتیں اکٹھی ہوئیں رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے پاس آئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اس کی تعلیم دی جو اللہ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سکھایا ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں ہے تم میں سے کوئی عورت جس نے اپنے سے آگے بھیجے ہوں تین بچے مگر وہ تینوں اسے جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے آڑ (پردہ) ہوں گے تو ایک عورت نے کہا : اے اللہ کے رسول ” دو “ ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو بھی۔