(۷۱۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُہَیْلٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِنِسْوَۃٍ مِنَ الأَنْصَارِ : ((لاَ یَمُوتُ لإِحْدَاکُنَّ ثَلاَثَۃٌ مِنَ الْوَلَدِ فَتَحْتَسِبُہُمْ إِلاَّ دَخَلَتِ الْجَنَّۃَ))۔ فَقَالَتِ امْرَأَۃٌ : أَوِ اثْنَیْنِ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : ((أَوِ اثْنَیْنِ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٧١٣٨) ابو ہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصاری عورتوں سے کہا : نہیں فوت ہوں گے تم میں سے کسی ایک کے تین بچے اور اس نے اجر کی امید رکھی ہے تو وہ جنت میں داخل ہوگی تو ایک عورت نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اگر دو ہوں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو بھی۔