(۷۱۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّیْدَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قَیْسٍ الأَسَدِیُّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ رَبِیعَۃَ قَالَ : کَانَ أَوَّلُ مَنْ نِیحَ عَلَیْہِ بِالْکُوفَۃِ عَلَی قَرَظَۃَ بْنِ کَعْبٍ وَزَعَمَ أَنَّ الْمُغِیرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ قَامَ فَحَمِدَ اللَّہَ وَأَثْنَی عَلَیْہِ ثُمَّ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((مَنْ کَذَبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدًا فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ۔ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ: مَنْ نِیحَ عَلَیْہِ فَإِنَّہُ یُعَذَّبُ بِمَا نِیحَ عَلَیْہِ))۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَیْسٍ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٧١٧٠) علی بن ربیعہ فرمان ہیں کہ پہلا شخص جس پر گوفے میں گیا قرظہ بن کعب پر نوحہ کیا تھا تو مغیرہ بن شعبہ کھڑے ہوئے اور اللہ کی حمد وثنا کی۔ پھر کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر بہتان باندھا چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنائے اور میں نے سنا کہ آپ فرما رہے تھے : جس پر نوحہ کیا گیا وہ نوحے کی وجہ سے عذاب دیا جائے گا۔