(۷۲۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدِ بْنِ حَیَّانَ - یَعْنِی التَّیْمِیَّ - عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ أَعْرَابِیًّا أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ دُلَّنِی عَلَی عَمَلٍ إِذَا عَمِلْتُہُ دَخَلْتُ الْجَنَّۃَ۔ قَالَ : ((تَعْبُدُ اللَّہَ لاَ تُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا وَتُقِیمُ الصَّلاَۃَ - یَعْنِی الْمَکْتُوبَۃَ - وَتُؤْتِی الزَّکَاۃَ الْمَفْرُوضَۃَ ، وتَصُومُ رَمَضَانَ))۔ قَالَ : وَالَّذِی بَعَثَکَ بِالْحَقِّ لاَ أَزِیدُ عَلَی ہَذَا۔ فَلَمَّا أَدْبَرَ قَالَ : ((مَنْ أَرَادَ أَنْ یَنْظُرَ إِلَی رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّۃِ فَلْیَنْظُرْ إِلَی ہَذَا))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِیمِ عَنْ عَفَّانَ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیِّ عَنْ عَفَّانَ۔
وَحَدِیثُ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ فِی قِصَّۃِ الأَعْرَابِیِّ قَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٢٣٧) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا عرض کیا : مجھے ایسا عمل بتائیے، جب میں وہ عمل کروں تو جنت میں داخل ہو جاؤں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو اللہ کی عبارت کر اور اس کے ساتھ شریک نہ ٹھہرا اور نماز قائم کرے یعنی فرض اور فرض زکوۃ ادا کر اور تو رمضان کے اور روزے رکھ تو اس نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے میں اس سے زیادہ نہیں کروں گا، جب وہ چلا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو کوئی جنتی شخص کو دیکھنا چاہتا ہے وہ اسے دیکھ لے۔